سرورق / خبریں / ریاستی سرکار کے لئے کسانوں کے مفاد اولین ترجیح: یوگی

ریاستی سرکار کے لئے کسانوں کے مفاد اولین ترجیح: یوگی

لکھنؤ، 19 جنوری (یو این آئیٰ) اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار کے لئے کسانوں کے مفاد ا ت اولین ترجیح ہیں اور اور ا ن کی آمدنی بڑھانے کے لئے ہم عہد بند ہیں۔

مسٹر یوگی نے کہا کہ کسانوں کو ان کی پیداوار کی منافع بخش قیمت دلانے میں منڈیوں کا بڑا رول ہے۔
اسی لئے منڈیوں کے کام کاج کوآسان، شفاف ، بدعنوانی سے پاک اور کسان دوست ہونا چاہئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: