سرورق / بین اقوامی / رٹز ہوٹل میں کروڑوں روپے کی لوٹ-

رٹز ہوٹل میں کروڑوں روپے کی لوٹ-

پیرس،11جنوری(رائٹر)فرانس کے پیرس میں واقع رٹز پیرس ہوٹل سے بدھ کو کچھ ڈاکوؤں نے 50 لاکھ ڈالر سے زیادہ کی بیش قیمت زیورات لوٹ لئے۔

راجدھانی پیرس میں واقع مشہور ہوٹل رٹز سے مسلح چوروں نے لاکھوں ڈالر کے زیورات چوری کر لیے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ کلہاڑیوں سے مسلح پانچ ملزمان نے ہوٹل میں واقع جیولری کی دکان کی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: