سرورق / بین اقوامی / روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

ڈھاکہ، 29 ستمبر (یو این آئی)بنگلہ دیش کے کاکس مارکیٹ سمندر کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں سے بھری ایک کشتی کے حادثے کا شکار ہو جانے سے اس میں سوار کم از کم 15 پناہ گزینوں کے ڈوبنے سے موت ہو گئی۔
پولیس نے کہا کہ کشتی میں تقریبا 100 پناہ گزین موجودتھے۔
انہوں نے کہا کہ کشتی سمندر میں ڈوبی کسی چیز سے ٹکراکر پلٹ گئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: