سرورق / قومی / روہنگیا معاملہ پر حکومت کل جماعتی میٹنگ طلب کرے : کانگریس

روہنگیا معاملہ پر حکومت کل جماعتی میٹنگ طلب کرے : کانگریس

 

نئی دہلی، 15ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے روہنگیا مسلم پناہ گزینوں سے وابستہ معاملہ کو حساس قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت سے اس معاملہ پر کل جماعتی میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کانگریس کے سینئر ترجمان اجے ماکن نے آج یہاں پریس کانفرنس میں ایک سوال پر کہا کہ یہ سنگین معاملہ ہے اور ایک پارٹی اس کا حل نہیں نکال سکتی اس لئے مرکزی حکومت کو اس بارے میں کل جماعتی میٹنگ طلب کرنی چاہئے اور اس کے مطابق اقدامات کرنے چاہئیں۔
انہوں نے کہاکہ یہ حساس معاملہ ہے اور اس کا اثر طویل عرصہ تک رہے گا اس لئے حکومت کو تمام جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کرکے اس بارے میں پالیسی تیار کرنی چاہئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: