سرورق / بین اقوامی / روہنگیا بحران پر آنگ سان سوکی کا خطاب، عالمی دباؤ میں نہيں آئے گا میانمار

روہنگیا بحران پر آنگ سان سوکی کا خطاب، عالمی دباؤ میں نہيں آئے گا میانمار

روہنگیا بحران پر آنگ سان سوکی کا خطاب، عالمی دباؤ میں نہيں آئے گا میانمار نپئی تا، 19 ستمبر (یو این آئی) روہنگیا کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف جاری پرتشدد کارروائی پر چوطرفہ تنقید کا سامنا کر نے والی میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سو کی نے اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے آج قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک ایسی تنقید سے ڈرنے والا نہیں ہے اور کسی بھی صورت میں ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ روہنگیا بحران پر وہ عالمی دباؤ میں نہيں آئیں گی اور ان کی حکومت ملک کے استحکام اور قانون کی حکمرانی کے لئے پابند عہد ہے۔
محترمہ سو کی نے کہا کہ میانمار نے راخین میں امن قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن روہنگیا کمیونٹی لوگوں نے پولس چوکیوں اور بے گناہ لوگوں پر حملے کئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: