سرورق / بین اقوامی / روہنگیا باغیوں کا جنگ بندی کا اعلان

روہنگیا باغیوں کا جنگ بندی کا اعلان

بینکاک / كاكس بازار (بنگلہ دیش) 10 ستمبر (رائٹر) شمال مغربی میانمار میں انسانی بحران کو کم کرنے کے لئے روہنگیا باغی اراكان روہنگیا ڈیفنس آرمی (اےآرایس اے) نے ایک ماہ کے لئے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
اراكان روہنگیا ڈیفنس آرمی (اےآرایس اے) کی طرف 25 اگست کو رخائن صوبے میں پولیس چوکیوں پر حملے کے خلاف فوج نے بڑی مہم چلائی ہے۔
دریں اثنا، روہنگیا مسلمانوں کے تقریبا تین لاکھ مسلمان میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش آگئے ہیں ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: