سرورق / بین اقوامی / روہنگیائی بچوں کے حالات انتہائی بدترین:یونیسیف-

روہنگیائی بچوں کے حالات انتہائی بدترین:یونیسیف-

اقوام متحدہ، 17 جنوری ( یواین آئی) اقوام متحدہ کی تنظیم ’یونیسیف‘ نے خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں نقل مکانی کے بعد لاکھوں روہنگیا بچوں کے حالات ’تباہ کن‘ ہیں۔
خدشہ ہے کہ انہیں نقل مکانی اور بیماریوں کا عذاب جھیلنا پڑ سکتا ہے۔

بنگلہ دیش میں یونیسیف کے سربراہ ایڈراڈ بیگبیدر نے کل مانسون اور طوفان کے اثرات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا، “یہاں پہلے ہی انسانیت کے لئے حالات خوفناک ہے اور اس کی تباہی کا منظر بننے کا خطرہ ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: