سرورق / قومی / روهنگيا پناہ گزینوں کو پناہ دینے سے انکار کرنے کاحکومت کا رخ ناقابل قبول: تھرور

روهنگيا پناہ گزینوں کو پناہ دینے سے انکار کرنے کاحکومت کا رخ ناقابل قبول: تھرور

روهنگيا پناہ گزینوں  کو پناہ دینے سے انکار کرنے کاحکومت کا رخ ناقابل قبول: تھرور

 نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) میانمار کے روهنگيا مسلمانوں کو غیر قانونی تارکین وطن اور سلامتی کے لئے خطرہ تسلیم کرنے کے مرکز کے رویے کو مسترد کرتے ہوئے سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر وزیر مملکت ششی تھرور نے آج مرکز کی نریندر مودی حکومت سے انہیں پناہ دینے کے لئے قانون بنانے کی اپیل کی ۔
مسٹر تھرور نے يواین آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ’’ہندوستان کا ہزاروں برسوں کی تاریخ ہے کہ جس نے بھی یہاں آکر پناہ مانگی اس کو پناہ دی گئی اور مرکزی حکومت کو اس ترغیب سے بھاگنا نہیں چاہئے‘‘۔
غور طلب ہے کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ چکا ہے اور عدالت عظمی میں داخل حلف نامے میں مرکزی حکومت نے صاف کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان غیر قانونی تارکین وطن ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: