سرورق / بین اقوامی / روس کو ہندوستان کے ساتھ ایس -400 میزائل سودا ہونے کی امید –

روس کو ہندوستان کے ساتھ ایس -400 میزائل سودا ہونے کی امید –

ماسکو، روس نے ہندوستان کے ساتھ سطح سے ہوا میں مار کرنے والے ایس -400 میزائل کے سودے پراس سال دستخط ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ یہ اطلاع انٹر فیکس نیوز ایجنسی نے دی ہے۔
انٹر فیكس نیوز ایجنسی نے وفاقی فوجی تکنیکی تعاون ایجنسی کے حوالہ سے بتایا کہ اس سودے سے جڑے تمام تکنیکی پہلوؤں کو مکمل کر لیا گیا ہے اور صرف قیمتوں کا تعین کیا جانا باقی ہے۔ ایجنسی کے سربراہ دیمتری شگائیوو نے بتایا کہ اس سال اس معاہدے پر دستخط ہو نے کی توقع ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: