سرورق / کھیل / روس کا دھماکہ خیز آغاز، سعودی عرب کو پانچ۔صفر سے شکست دی

روس کا دھماکہ خیز آغاز، سعودی عرب کو پانچ۔صفر سے شکست دی

ماسکو،  (یواین آئی) گزشتہ چند برسوں میں ڈوپنگ کے تنازعات کا سامنا کررہے فیفا ورلڈ کپ میں سب سے نچلی رینکنگ کے ساتھ اترے میزبان روس نے ٹورنامنٹ میں دھماکہ خیز شروعات کرتے ہوئے افتتاحی مقابلے میں سعودی عرب کو گروپ اے میں پانچ۔
صفر سے پیٹ دیا۔
روس اور سعودی عرب کے اس مقابلے سے فٹ بال مقابلے کی شروعات ہو گئی ہے اور لوذنيكي اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں روس نے 80 ہزار شائقین کی موجودگی میں شاندار جیت سے ناقدین کو زبردست جواب دے کر خاموش کردیا جو روس کو بے حد کمزور تصور کر رہے تھے اور یہ دعوی کر رہے تھے کہ روس پہلے ہی راونڈ میں باہر ہو جائے گا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: