سرورق / بین اقوامی / روس شمالی و جنوبی كوريا کے درمیان تعاون کو تیار

روس شمالی و جنوبی كوريا کے درمیان تعاون کو تیار

ماسکو ، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون بڑھانے میں مدد کرنے کو تیار ہیں۔ مسٹر پوٹن نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو یہ یقین دہانی کرائی ہے۔
مسٹر پوٹن نے کل مسٹر جے ان سے فون پر بات چیت میں کہا کہ روس کوریائی جزیرہ نما میں توانائی کے منصوبوں اور سہ فریقی بنیادی ڈھانچے کے ذریعے سے مدد کرنے کو تیار ہے۔
قابل غور ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اور مسٹر جے ان کے درمیان منعقد اجلاس کے بعد شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کو مکمل طور پر جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: