سرورق / بین اقوامی / روس اورشمالی کوریا کےوزرائےخارجہ کی میٹنگ آئندہ ہفتے –

روس اورشمالی کوریا کےوزرائےخارجہ کی میٹنگ آئندہ ہفتے –

ماسکو،شمالی کوریاکےوزیرخارجہ آئندہ ہفتےاپنےروسی ہم منصب سےملاقات کرینگے۔
یہ اطلاع روسی وزارت خارجہ نےآج دی ۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ جاخارووا نےآج بتایاکہ دونوں لیڈران باہمی تعلقات اور عالمی امورکےعلاوہ علاقائی صورت حال بھی گفتگوکرینگے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: