سرورق / خبریں / روزگار کو بنیادی حق میں شامل کرنے کا مطالبہ-

روزگار کو بنیادی حق میں شامل کرنے کا مطالبہ-

نئی دہلی، 29نومبر (یو این آئی) راجیہ سبھا میں آج روزگار کو بنیادی حقوق میں شامل کرنے اور بے روزگاروں کو لازمی طورپر بھتہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

سماج وادی پارٹی کے وشمبھر پرساد نشاد نے ایوان میں اس ضمن میں ایک پرائیوٹ بل پر بحث شروع کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں بے روزگاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔
ا س سے سماج میں غربت بڑھ رہی ہے اور سماجی تصادم میں اضافہ ہوا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: