سرورق / خبریں / روحانی گرو بھیو مہاراج کا گولی لگنے سے انتقال

روحانی گرو بھیو مہاراج کا گولی لگنے سے انتقال

اندور، (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور میں مقیم وزیر کا درجہ رکھنے والے روحانی گرو ادے سنگھ دیشمکھ(بھیو مہاراج) کا آج گولی لگ جانے سے انتقال ہوگیا۔ بھیو مہاراج کو آج گولی لگنے کے بعد سنگین حالت میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔وہیں کنبہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھیومہاراج نے خود کوگولی مارلی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: