سرورق / خبریں / رشوت خوری معاملہ میں ڈی ڈی اے کا افسر گرفتار –

رشوت خوری معاملہ میں ڈی ڈی اے کا افسر گرفتار –

نئی دہلی، مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی ) نے رشوت خوری کے ایک معاملہ میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے پرنسپل کمشنر جے پی اگروال سمیت چار لوگوں کو آج گرفتار کرلیا۔

سی بی آئی کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ تفتیشی ایجنسی نے جے پی اگروال کے علاوہ تین نجی لوگوں سنیل گپتا، انل گپتا اور جے پی شرما کو گرفتار کیا۔

سی بی آئی نے ایک اطلاع کی بنیاد پر معاملہ درج کیا تھا-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: