سرورق / قومی / راہل پربی جےپی کا جوابی طنز:’ستہ نہ ملے گی دوبارہ‘

راہل پربی جےپی کا جوابی طنز:’ستہ نہ ملے گی دوبارہ‘

راہل پربی جےپی کا جوابی طنز:’ستہ نہ ملے گی دوبارہ‘

نئی دہلی،23دسمبر(یواین آئی)کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے ذریعہ جھوٹی پارٹی بتائے جانے پر بی جےپی نے جوابی طنز کرتےہوئے کہا’ستہ نہ ملے گی دوبارہ‘۔مسٹر گاندھی نے آج گجرات روانہ ہونے سے پہلے 2جی اسپکٹرم اور آدرش سوسائٹی گھوٹالہ معاملے میں عدالت کے فیصلے کےضمن میں بی جےپی کو جھوٹ بولنے والی پارٹی بتاتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہاتھا’اگر بی جے کو فلم کی فرنچائزی مل جائے تو اس کا نام جم کر جھوٹ بولو یعنی ’لائی ہارڈ‘ ہوسکتا ہے‘۔انہوں نے کل پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی یہ الزام لگایا تھا کہ بی جےپی ہمیشہ جھوٹ ہی بولتی آئی ہے اور عدالت کے فیصلے اس کے جھوٹ کو بے نقاب کررہے ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: