سرورق / خبریں / راہل نے کرناٹک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا –

راہل نے کرناٹک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا –

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پارٹی کو ووٹ ڈالنے کے لۓ کرناٹک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پارٹی ان کے مفادات کے لئے لڑ ائی جاری رکھے گی۔

گاندھی نے آج ٹویٹر پر کہا کہ کرناٹک پارٹی کے لوگوں کا تعاون کے لئے بہت شکریہ۔
انہوں نے پارٹی کوووٹ دینے کے لۓ ووٹرز کا شکریہ ۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

شیشے کی کھڑکیوں پر سے اشتہارات ہٹانے بی ایم ٹی سی کا فیصلہ مسافروں نے راحت کی سانس لی –

بنگلور۔بی ایم ٹی سی بسوں کی دونوں جانب کھڑکیوں کے اوپر لگائے جانے والے اشتہارات …

جواب دیں

%d bloggers like this: