سرورق / قومی / راہل عالمی اور سیاسی رہنماؤں سے سیاسی اور تکنیکی معاملےپر بات کریں گے

راہل عالمی اور سیاسی رہنماؤں سے سیاسی اور تکنیکی معاملےپر بات کریں گے

راہل عالمی اور سیاسی رہنماؤں سے سیاسی اور تکنیکی معاملےپر بات کریں گے

نئی دہلی، 10 ستبر (یو این آئی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی اس ہفتے بین الاقوامی اور تکنیکی معاملات پر امریکہ میں عالمی مفکرین ، سیاسی رہنماؤں اور غیر مقیم ہندوستانیوں کے ساتھ بات چیت کریں گے اور ان علاقوں میں ہونے والی تبدیلیوں پر ان کی رائے جاننے کی کوشش کریں گے۔
مسٹر گاندھی تقریباً دو ہفتے کے اپنے امریکہ قیام کے آغاز کل واشنگٹن کے برکلے میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں’معاصر ہندوستان اور دنیا کے سب سے بڑی جمہوریت کی آگے راہ‘ موضوع پر لیکچر دینے کے ساتھ کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق کانگریس کے نائب صدر کے اس دورے کا مقصد دلچسپ اور عالمی مفکرین سے ملاقات کر کے معیشت، ٹیکنالوجی، مواقع پر دنیا میں ہونے والے واقعات پر مذاکرات کرنا اور عالمی منظر نامے پر ماہرین کے مختلف خیالات کو سننا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: