سرورق / قومی / راوت کی دوہری جنگ والے بیان پر چین کا اعتراض

راوت کی دوہری جنگ والے بیان پر چین کا اعتراض

راوت کی دوہری جنگ والے بیان پر چین کا اعتراض

نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کے چین اور پاکستان کی جانب سے دو طرفہ حملہ کرنے کی وارننگ کے سلسلے میں بیان پر چین نے سخت اعتراض کیا ہے۔
چینی حکومت کے ترجمان جینگ شوانگ نے آج یہاں ایک بیان میں کہاکہ ہندستانی فوجی سربراہ کا بیان آپسی تعاون کے اس جذبہ کے خلاف ہے جس کیلئے چین کے صدر شی جن پنگ اور ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس کانفرنس کے باہرالگ سے ملاقات کی تھی۔
انہوں نے کہاکہ صرف دو دن پہلے مسٹر جن پنگ نے مسٹر مودی سے کہا تھا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی ترقی کیلئے خطرہ نہیں بلکہ مواقع ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: