سرورق / خبریں / راجیہ سبھا سیشن کا اختتام –

راجیہ سبھا سیشن کا اختتام –

نئی دہلی، 9 اپریل ( یواین آئی) راجیہ سبھا کے 245 ویں سیشن ک اختتام ہو گیا ۔

بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی 6 اپریل کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی تھی۔
پہلا مرحلہ 29 جنوری سے 9 فروری تک چلا تھا-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: