سرورق / خبریں / راجیہ سبھا اجلاس سرما ختم، پارلیمنٹ کو سیاست کی بھینٹ نے چڑھانے کی وینکیا نائیڈو کی اپیل –

راجیہ سبھا اجلاس سرما ختم، پارلیمنٹ کو سیاست کی بھینٹ نے چڑھانے کی وینکیا نائیڈو کی اپیل –

نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) راجیہ سبھا کے سرمائی اجلاس کی کارروائی آج غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی، چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے بہرحال اجلاس کے دوران کارروائیوں میں بار بار خلل پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اراکین سے کہا کہ وہ اپنے اعمال کا جائزہ لیں۔

وقفہ سوالات ختم ہوتے ہی چیئرمین نے کہا کہ راجیہ سبھا کا اجلاس سرما اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اور یہ ہم سب کو موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اس بات کا جائزہ لیں کہ اس اجلاس میں ہمارا طرز عمل کیسا رہا۔

مسٹر نائیڈو نے اسی کے ساتھ یہ بھی کہا کہ اگرچہ پارلیمنٹ ایک سیاسی ادارہ ہے لیکن اسے سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: