سرورق / خبریں / راجیہ سبھاکیلئے این ڈی گپتا کا پرچہ نامزدگی منظور-

راجیہ سبھاکیلئے این ڈی گپتا کا پرچہ نامزدگی منظور-

نئی دہلی، 8 جنوری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کی جانب سے راجیہ سبھا کے امیدوار چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ این ڈی گپتا کو آج بڑی راحت دیتے ہوئے الیکشن افسر نے ان کے نامزدگی کے کاغذات کو منظور کر لیا ۔

دہلی کانگریس صدر اجے ماکن نے مسٹر گپتا کے قومی پنشن ٹرسٹ کے ٹرسٹیز کا حوالہ دے کر اسے ’فائدہ کاعہدہ‘بتاتے ہوئے نامزدگی منسوخ کرنے کی مانگ کی تھی۔
الیکشن افسر ندھی شریواستو نے ہفتہ کو ان کے نامزدگی کی منظوری نہیں دی تھی اور آج کے لئے فیصلہ محفوظ رکھا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: