سرورق / خبریں / راجستھان میں ضمنی انتخابات :تینوں نشستوں پر پولنگ شروع-

راجستھان میں ضمنی انتخابات :تینوں نشستوں پر پولنگ شروع-

جے پور، 29 جنوری (یواین آئی) راجستھان میں دو لوک سبھا اور ایک اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی۔

صبح میں سردی زیادہ ہونے کی وجہ سے ووٹروں کی تعداد کم رہی لیکن آہستہ آہستہ پولنگ مراکز پر تعداد بڑھنے لگی۔
اجمیر میں بی جے پی امیدوار رام سوروپ لامبا اور ممبر اسمبلی بھاگیرتھ چودھری بھی ووٹ ڈالنے والوں میں شامل تھے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: