سرورق / خبریں / راجدھانی میں صبح کا موسم صاف رہا –

راجدھانی میں صبح کا موسم صاف رہا –

نئی دہلی ،(یو این آئ) قومی خطہ راجدھانی میں صبح کے وقت موسم صاف رہا اور کم از کم درجہ حرارت 22 ڈگری سیلسیس درج کی گئی جو معمول سے ا یک ڈگری زیادہ ہے ۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق دن میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے ۔
فضا میں نمی کی سطح ساڑھے آٹھ بجے 31 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ منگل کے دن آسمان صاف رہے گا اور کم از کم درجہ حرارت 22 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے ۔ اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری کم تھا ۔
یو این آئی ۔ ع ن

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: