سرورق / خبریں / راجدھانی دہلی میں موسم خوشگوار-

راجدھانی دہلی میں موسم خوشگوار-

نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں آج صبح موسم خوشگوار رہا جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہی۔

محکمہ موسمیات کے ایک افسر کے مطابق آج صبح کم از کم درجہ حرارت 9.8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے۔
دہلی میں صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح 79 فیصد رہی-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: