سرورق / خبریں / ذات پات کی سیاست کرنے والے ہی ان پر اس طرح کا الزام لگا رہے ہیں : اکھلیش

ذات پات کی سیاست کرنے والے ہی ان پر اس طرح کا الزام لگا رہے ہیں : اکھلیش

لکھنؤ 07 جنوری (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا نام لئے بغیر ان پر ذات پات میں یقین رکھنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ اس سے بچنے کے لیے ان پر کنبہ پروری اور ذات پات کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

مسٹر یادو نے آج یہاں صحافیوں سے کہا، “پارٹی کے کنبہ پروری سے انہیں خطرہ ہے۔
آپ خود ذات پات میں یقین رکھتے ہیں ، اس لئے ہم ذات پات پر یقین رکھنے اور کنبہ پروری کا الزام لگاتے رہتے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: