سرورق / قومی / ذات پات،فرقہ اور بدعنوانی سے پاک نئے ہندستان کی تعمیرہو:مودی

ذات پات،فرقہ اور بدعنوانی سے پاک نئے ہندستان کی تعمیرہو:مودی

ذات پات،فرقہ  اور بدعنوانی سے پاک نئے ہندستان کی تعمیرہو:مودی

نئی دہلی ،31دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے نوجوانوں سے ملک کو ذات پات ،فرقہ ،دہشت گردی اور بدعنوانی کے زہر سے پاک کرکے ’نئے ہندستان ‘ کی تعمیرکی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امن اور خیر سگالی ہی ہماری محرک طاقت ہونی چاہئے۔مسٹر مودی نے نئے سال کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو سے آج نشر ہوئے ’من کی بات ‘پروگرام میں کہا کہ 21ویں صدی کے ہندستان میں امن ،خیر سگالی اور اتحاد ہی ہماری محرک طاقت ہونی چاہئے ۔نئے ہندستان کو گندگی اور غریبی سے پاک ہوناچاہئے جہاں سب کے لئے یکساں مواقع ہوں اور سبھی کی امیدیں اور آرزویں پوری ہوں ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: