سرورق / خبریں / ذات اور مذہب سے اوپر اٹھ کر ترقی میں اپنا رول ادا کریں۔ نائیڈو –

ذات اور مذہب سے اوپر اٹھ کر ترقی میں اپنا رول ادا کریں۔ نائیڈو –

لکھنؤ، 24جنوری (یو این آئی) نائب صدرایم وینکیا نائیڈو نے لوگوں سے ذات اور مذہب کی سیاست سے اوپر اٹھ کر ملک کی ترقی کے لئے تعمیری رول ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

مسٹر نائیڈو نے آج یہا ں اودھ شلپ گرام میں پہلے اترپردیش ڈے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زبان، بول چال الگ الگ ہیں لیکن ہم ایک ہیں۔
ہمارا کوئی مذہب کیوں نہ ہو سب سے پہلے ہم ہندوستانی ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: