سرورق / قومی / دہل ماؤنواز نظریات سے بھٹک گئے ہیں: بھٹارائی

دہل ماؤنواز نظریات سے بھٹک گئے ہیں: بھٹارائی

کھٹمنڈو، 10 ستمبر (یو این آئی) نیپال کے سابق وزیر اعظم اور نیا شکتی نیپال (این ایس این) کے کنوینر بابورام بھٹارائي نے سی پی این (ماؤنواز سینٹر) کے صدر پشپ کمل دہل پر ماؤنواز نظریات سے ہٹنے کا الزام لگایا ہے۔
مسٹر بھٹارائي نے مسٹر دہل پر الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ ماؤنواز نظریات سے ہٹ گئے ہیں اور ان کا کوئی بھی کام اب ماؤنواز نظریات سے میل نہیں کھاتا ہے۔
نیپال کے ہفتہ وار اخبار ‘کھٹمنڈو پوسٹ’ میں مسٹر بھٹارائي کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جس میں این ایس این لیڈر نے سابق کامریڈ دہل پر غیر ماؤنواز کی طرح عمل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: