سرورق / قومی / دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں این ایس یو آئی کی جیت پر راہل کی مبارکباد

دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں این ایس یو آئی کی جیت پر راہل کی مبارکباد

نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین (ڈی یو ایس یو) کے انتخابات میں این ایس یو آئی کی جیت پر آج طلبہ لیڈروں کو مبارکباد دی ۔
مسٹر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر لکھا کہ ” ڈی یو ایس کے صدر کا عہدہ جیتنے او ر انتخابات میں شاندار کارکردگی کے لئے این ایس یو آئی کو مبارکبادیاں۔
کانگریس کے نظریہ پر پھر سے اعتماد ظاہر کرنے کے لئے دہلی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا شکریہ”۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: