سرورق / خبریں / دہلی کہرے کی چادر میں لپٹی، 38 ٹرینیں تاخیر-

دہلی کہرے کی چادر میں لپٹی، 38 ٹرینیں تاخیر-

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) راجدھانی دہلی میں آج صبح گھنے دھند سے سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک متاثر ہوئی اور اس کی وجہ سے 38 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں ، جبکہ 15 ٹرینوں کو ردکر دیا گیا۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی میں صبح ہوا کا معیار بہت خراب رہا اور 10 بجے تک یہ اعداد و شمار 393 تھے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کم از کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سلسیس درج کیا گیا اور ہوا میں نمی کی سطح صبح ساڑھے آٹھ بجے 100 فیصد رہی

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: