سرورق / خبریں / دہلی پولیس کا 90 فیصد قتل کے معاملات کو حل کرنے کا دعویٰ-

دہلی پولیس کا 90 فیصد قتل کے معاملات کو حل کرنے کا دعویٰ-

نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں پولیس نے اپنے طور پر تفتیش اور چوکسی سے تقریبا 90 فیصد قتل کے معاملات کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دہلی پولیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے گزشتہ سال قتل کے 88.53 فیصد معاملات کو سلجھا لیا ہے جبکہ 2016 میں 79.04 فیصد قتل کے معاملے سلجھائے گئے تھے۔
2016 کے مقابلے گزشتہ سال دس فیصد سے زیادہ قتل کے معاملات کو حل کرنے میں پولیس کو کامیابی ملی ہے-2016

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: