سرورق / خبریں / دہلی پولس کے ساتھ تصادم میں چار انعامی مجرم ہلاک

دہلی پولس کے ساتھ تصادم میں چار انعامی مجرم ہلاک

نئی دہلی ، (یو این آئی) دہلی پولس کے ساتھ ہفتہ کو ہوئے تصادم میں چار مشتبہ انعامی مجرم مارے گئے۔دہلی پولس کی اسپیشل برانچ کے ساتھ جنوبی دہلی کے چھترپور میں یہ تصادم ہوا۔ تصادم میں چھ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پولس ذرائع کے مطابق مارے گئے مشتبہ مجرم راجیش بھاٹی گینگ کے بتائے جا رہے ہیں۔ پولس کے ساتھ تصادم میں مشتبہ مجرم بری طرح زخمی ہو گئے تھے اوراسپتال لے جاتے وقت ان کی موت ہو گئی۔
پولس ذرائع نے ابھی تک تصادم کے بارے میں دیگر تفصیلات نہیں دی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: