سرورق / خبریں / دہلی میں گرمی کا غضب جاری

دہلی میں گرمی کا غضب جاری

نئی دہلی، (یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی کے لوگوں کو جمعرات کو بھی شدیدگرمی کا سامنا کرنا پڑا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے شام کے بعد رات میں بھی آسمان میں بادل چھائے رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔
دارالحکومت میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح 58 فیصد رہی۔بدھ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جوکہ معمول سے چار ڈگری کم ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: