سرورق / خبریں / دہلی میں ڈیزل کی قیمت 63 تو ممبئی میں پٹرول 80 کے پار-

دہلی میں ڈیزل کی قیمت 63 تو ممبئی میں پٹرول 80 کے پار-

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) مقامی مارکیٹ میں ڈیزل پٹرول کی قیمت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
دہلی میں آج ڈیزل کی قیمت 63 روپے اور ممبئی میں پٹرول 80 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا۔

دارالحکومت میں ڈیزل کی قیمت نئے ریکارڈ پر ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: