سرورق / خبریں / دہلی میں دہشت گرد گرفتار-

دہلی میں دہشت گرد گرفتار-

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دارالحکومت سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس ذرائع آج بتایا کہ انڈین مجاہدین کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت عبدالسبحان قریشی کے طور پر کی گئی ہے۔
وہ 2008 میں گجرات سلسلہ وار بم دھماکے کا کلیدی سازشی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: