سرورق / خبریں / دہلی میں درجہ حرارت میں اضافہ،لوگوں کو ٹھنڈ سے راحت-

دہلی میں درجہ حرارت میں اضافہ،لوگوں کو ٹھنڈ سے راحت-

نئی دہلی،11جنوری(یواین آئی)دہلی میں آج درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے لوگوں کو صبح ٹھنڈ سے تھوڑی راحت ملی اور دن میں دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت آٹھ ڈگری سیلسیس درج کیاگیا جو کل کے 6.8ڈگری کے مقابلے 1.2ڈگری سیلیس زیادہ ہے۔

صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کا تناسب 87فیصد ریکارڈ کیاگیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: