سرورق / خبریں / دہلی سمیت پورے شمالی ہندمیں زلزلے کے جھٹکے-

دہلی سمیت پورے شمالی ہندمیں زلزلے کے جھٹکے-

نئی دہلی،31جنوری (یواین آئی)دہلی اور قومی راجدھانی خطہ سمیت پورے شمالی ہند میں آج زلزلے کے درمیانہ شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

محکمہ موسمیات کےمطابق دوپہر بعد 12بجکر 36منٹ پر آنے والے زلزلہ کی شدت ریخترپیماں پر 6اعشاریہ 2درج کی گئی ۔
زلزلہ کامرکز37اعشاریہ 4شمالی عرض البلد اور 69اعشاریہ 6مشرقی طول البلد پر افغانستان تاجکستان کے سرحدی علاقہ میں 190کلومیٹر زیر زمین تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: