سرورق / بین اقوامی / دہشت گرد ملک انسانیت کا سبق نہ سکھائے :سشما

دہشت گرد ملک انسانیت کا سبق نہ سکھائے :سشما

دہشت گرد ملک انسانیت کا سبق نہ سکھائے  :سشما
 اقوام متحدہ ،23ستمبر(یواین آئی)وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کو سخت جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ حیوانیت کی حدیں پارکرنےوالاملک ہندستان کو انسانیت اور حقوق انسانی کا سبق پڑھارہا ہے ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس سے خطاب کرتےہوئے محترمہ سوراج نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے خطاب میں ہندستان پر طرح طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں جبکہ اصلیت یہ ہے کہ ہندستان غریبی سے لڑ رہا ہے اور پاکستان ہندستان سے لڑرہا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ہندستان پر دہشت گردی کی معاونت کرنے والا اور حقوق انسانی کی خلاف ورزی کا الزام تک لگایا ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: