سرورق / خبریں / دہشت گردی کو فروغ دینے والے ممالک کو پہچاننے کی ضرورت: جنرل راوت-

دہشت گردی کو فروغ دینے والے ممالک کو پہچاننے کی ضرورت: جنرل راوت-

نئی دہلی، 17 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ ایسے ممالک کو شناخت کرنے کی ضرورت ہے جو دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔

جنرل راوت نے یہاں ’رائے سینا ڈائیلاگ -2018 ‘میں کہا ’’ دہشت گرد جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے بین الاقوامی حدود میں دراندازی کر رہے ہیں۔
ہمیں دہشت گردوں اور ان کو فروغ دینے والوں کو روکنے کی ضرورت ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: