سرورق / خبریں / دھند کی چادر میں لپٹی دہلی، ریل،ہوائی خدمات متاثر –

دھند کی چادر میں لپٹی دہلی، ریل،ہوائی خدمات متاثر –

نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں دھند کا قہر جاری ہے اور اس کا اثر ریل اور ہوائی جہازوں پر زیادہ پڑ رہا ہے۔
دھند کی وجہ سے آج 25 ریل گاڑیوں کو منسوخ کیا گیا، 24 کا راستہ بدلا گیا اور 68 تاخیر سے چلیں۔
ویژیبلٹی کی کمی کی وجہ سے 20 پروازوں میں تاخیر ہوئی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: