سرورق / بین اقوامی / ’دوہرے استعمال ‘ والی اشیاء کی برآمدات پرچین نے شمالی كوريا پر پابندی لگائی –

’دوہرے استعمال ‘ والی اشیاء کی برآمدات پرچین نے شمالی كوريا پر پابندی لگائی –

شنگھائی، چین نے شمالی کوریا کو ان اشیاء کی برآمدات پر پابندی لگا دی ہے جس کا ‘دوہرا استعمال’ بڑے پیمانے پر تباہی کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔
چینی وزارت تجارت نے اتوارکو دیر رات اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کر کےاس بات کی اطلاع دی۔ بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2375 کے مطابق دوہرے استعمال والی 32 اشیا کی برآمدات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: