سرورق / کھیل / دولت مشترکہ کھیل: نو نیڈلس کے قصوروار دو ہندوستانی ایتھلیٹ واپس بھیجے جائیں گے –

دولت مشترکہ کھیل: نو نیڈلس کے قصوروار دو ہندوستانی ایتھلیٹ واپس بھیجے جائیں گے –

گولڈ کوسٹ، ملک کے دو ایتھلیٹ ٹرپل جمپر راکیش بابو اور پیدل چال رنر عرفان کولوتم تھودی ڈوپنگ کو نو نیڈلس ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے، انہیں واپس بھیجا جائے گا۔
دولت مشترکہ کھیلوں کی فیڈریشن نے آج یہ جانکاری دی۔ فیڈریشن کے صدر لوئس مارٹن نے کہا کہ ایتھلیٹ اور تین ممبر افسران کل اس سے متعلق سماعت کے لئے دولت مشترکہ کھیل فیڈریشن کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ نو نیڈلس ضابطہ کے تحت ان ایتھلیٹوں کے کھیلوں میں شرکت کرنے پر روک لگادی گئی ہے اور انہیں واپس بھیجا جائے گا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: