سرورق / کھیل / دوسرے ٹسٹ کے لئے پرجوش ہوں : وراٹ

دوسرے ٹسٹ کے لئے پرجوش ہوں : وراٹ

نئی دہلی، 11 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرو یا مرو کے مقابلے کے لیے کمر کس لی ہے جہاں وہ سیریز میں 1-1 کی برابری کے ہدف کے ساتھ اتریں گے۔

ہندوستان پہلا ٹیسٹ کیپ ٹاؤن میں 72 رنز سے ہارا تھا اور وہ اب تین میچوں کی سیریز میں صفر۔
ایک سے پیچھے ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: