سرورق / بین اقوامی / دوسری جانچ میں بھی صدر امریکہ ’مکمل طور سے فٹ‘ –

دوسری جانچ میں بھی صدر امریکہ ’مکمل طور سے فٹ‘ –

واشنگٹن،17جنوری(یو این آئی) گزشتہ ہفتہ ہونے والے ٹسٹ کے بعد اب دوسری جانچ کے بعد امریکی صدر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسمانی اور دماغی اعتبار سے ’مکمل صحت مند‘ ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا ہے کہ ’’مجھے ان کی دماغی یا اعصابی صلاحیت کے بارے میں کوئی خدشات نہیں ہیں‘‘۔

صدر بننے کے بعد گذشتہ ہفتے پہلی مرتبہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مکمل طبی معائنہ ہوا جو تین گھنٹے تک جاری رہا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: