سرورق / خبریں / دل لے جانے 62؍کلو میٹرکا گرین کاریڈور بنایاگیا –

دل لے جانے 62؍کلو میٹرکا گرین کاریڈور بنایاگیا –

بنگلورو۔ جمعرات کو پولیس نے 62؍کلو میٹر کا فاصلہ 49؍منٹوں میں طے کرنے ایک گرین کاریڈور بنایا۔ راستہ استعمال کرنے والوں کو کوئی تکلیف دیئے بغیر دل ایم ایس رامیا اسپتال سے نارائن ہردالیہ کو ایمبولینس میں لے جایاگیا۔ 36؍سالہ مریض کے دل نے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی جان بچائی۔ یشونت پور ،نائس روڈ، اور ہسور روڈ سے گاڑیوں کو گزرنے دے کر شام 4.10 بجے گرین کاریڈور شروع ہوا۔ (سکریٹری مسجد ھٰذا)

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: