سرورق / خبریں / دلتوں کی کثیر آبادی والے گاؤں آدرش گرام قرار دئے جائیں: پاسوان

دلتوں کی کثیر آبادی والے گاؤں آدرش گرام قرار دئے جائیں: پاسوان

نئی دہلی 11 مارچ (یو این آئی) لوک جن شکتی پارٹی نے دلتوں کی 20 فیصد سے زائد آبادی والے گاؤوں کو وزیر اعظم آدرش گرام قرار دینے اور صنعت کی طرح زراعت کے لئے پانچ ہزار کروڑ روپیے کے فنڈ کو قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایل جے پی کےصدر رام ولاس پاسوان نے آج یہاں پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ دلتوں کی کثیرآبادی والے 80 فیصد گاؤں اب بھی بے توجہی کے شکار ہیں اور وہاں بنیادی سہولیات بھی دستیاب نہیں ہیں۔
ان گاؤوں میں سڑک، پینے کا پانی، بجلی، اسکول اور اسپتال کی سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: