سرورق / قومی / دست کاروں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے میں’ہنر ہاٹ ‘ کامیاب: نقوی

دست کاروں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے میں’ہنر ہاٹ ‘ کامیاب: نقوی

دست کاروں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے میں’ہنر ہاٹ ‘ کامیاب: نقوی

 پڈوچیري، 24 ستمبر (یو این آئی) مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ اقلیتی وزارت ملک کے تمام حصوں میں ’ہنر مرکز‘ بنانے کی سمت میں کام کر رہی ہے، جہاں دست کاروں اور فن کاروں کو ایک ہی جگہ پر اپنی مصنوعات کی نمائش لگانے کے ساتھ ہی اس کو فروخت کرنے کا بھی موقع ملے گا۔
مسٹر نقوی نے آج یہاں پڈوچیري کے وزیر اعلی وی نارائن سامي کے ساتھ اقلیتی وزارت کی طرف سے منعقد ہ پروگرام میں ’ہنر ہاٹ‘ کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ دست کاروں اور فنکاروں کو موجودہ وقت میں مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ صلاحیت کی حوصلہ افزائی کرنا اور مہارت کی ترقی نئے ہندوستان کی تعمیر کے مقصد کا ایک اہم حصہ ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: