سرورق / خبریں / دریائے گنگامیں پانچ افراد کے ڈوبنے کا اندیشہ-

دریائے گنگامیں پانچ افراد کے ڈوبنے کا اندیشہ-

پٹنہ ،31جنوری (یواین آئی)بہار میں پٹنہ ضلع کے فتوحہ تھانہ کے تحت مستان گھاٹ کے نزدیک دریائے گنگامیں آج پانچ افراد کے ڈوبنے کا اندیشہ ہے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ایک کشتی میں سوار ہوکر نوافراد فتوحہ سے ویشالی ضلع کے راگھوپورجارہے تھے تبھی بیچ میں کشتی پلٹ گئی ۔

ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ میں چار لوگ تیر کر باہر نکل گئے جبکہ پانچ لوگوں کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکاہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: