سرورق / قومی / داود کی بیوی کے ہندوستان آنے اور واپس چلے جانے کے سلسلے میں جواب دیں مودی :کانگریس

داود کی بیوی کے ہندوستان آنے اور واپس چلے جانے کے سلسلے میں جواب دیں مودی :کانگریس

نئی دہلی، 23ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ انڈرورلڈ ڈان داود ابراہیم کی بیوی کا چپ چاپ ہندوستان آنا اور پاکستان لوٹنا ملک کی سلامتی کا سنگین معاملہ ہے اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو اس پر جواب دینا چاہئے۔
کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رن دیپ سنگھ سرجے والا نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ داود ابراہیم کی بیوی مہ جبین شیخ گذشتہ سال ممبئی آئی اور پندرہ دن یہاں رہنے کے بعد پاکستان لوٹ گئی ۔
حکومت اور اس کی سیکورٹی ایجنسیوں کو بھنک تک نہیں لگی کہ ایک خطرناک دہست گرد کی بیوی ممبئی آئی اور یہاں پندرہ دنوں تک رکنے کے بعد پاکستان لوگ گئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: